Results 1 to 6 of 6

Thread: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+افظ زب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+افظ زب

    پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے
    تØ+ریر : مولانا Ø+افظ زبیر Ø+سن اشرفی

    ہمارے جسم میں خون Ú©ÛŒ گردش Ú©Ùˆ برقرار رکھنے Ú©Û’ لیے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ دل Ú©ÛŒ ایسی مشین رکھ دی ہے کہ اگر Ø+رکت قلب جاری ہو تو انسان Ú©Ùˆ زندہ سمجھا جاتا ہے اور جب اس Ú©ÛŒ Ø+رکت بند ہو جائے تو وہ انسان مردہ کہلاتا ہے ایک تو یہ دل ہے جس سے جسم Ú©ÛŒ زندگی اور موت کا تعلق ہے دوسری طرف اسلامی تعلیمات میں انسان Ú©Û’ باطن یعنی اس Ú©Û’ اندر Ú©ÛŒ Ø+قیقت کا تعلق بھی دل ہی Ú©Û’ ساتھ وابستہ ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:’’آگاہ رہو جسم میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جب وہ درست رہے تو تمام بدن درست رہتا ہے اور جب وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے فرمایا کہ وہ گوشت کا ٹکڑا دل ہے۔‘‘(بخاری Ùˆ مسلم) جب Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ دیکھنے Ú©Û’ باوجود لوگوں Ù†Û’ اسے تسلیم نہ کیا تو اللہ تعالیٰ Ù†Û’ سورۂ Ø+ج Ú©ÛŒ چھیالیسویں آیت میں فرمایا: ’’یعنی بلاشبہ ان لوگوں Ú©ÛŒ آنکھیں نہیں لیکن ان Ú©Û’ دل اندھے ہیں جو سینوں میں ہیں۔‘‘

    جس طرØ+ ہماری روز مرہ Ú©ÛŒ زندگی میں آنکھوں سے دیکھنے Ú©Û’ لیے دو روشنیوں Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے ایک آنکھ Ú©ÛŒ روشنی اور دوسری باہر Ú©ÛŒ روشنی‘ اگر نابینا ہو تو دن Ú©ÛŒ چمکتی دھوپ میں بھی نہیں دیکھ سکتا اور اگر آنکھیں تو صØ+ÛŒØ+ سلامت ہوں لیکن باہر گہری تاریکی ہو تو بھی دیکھ نہیں سکے گا بالکل اسی طرØ+ انسان Ú©Û’ لیے معاشرہ میں صØ+ÛŒØ+ سوچ رکھنے‘ صØ+ÛŒØ+ عمل کرنے اور درست زندگی گزارنے Ú©Û’ لیے بھی دوروشنیوں Ú©ÛŒ ضرورت ہے ایک دل Ú©ÛŒ روشنی اور دوسری اسلامی تعلیمات Ú©ÛŒ روشنی اگر ان میں سے ایک بھی روشنی نہ رہے تو یہ انسان زندگی میں گمراہی Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ پا سکے گا معلوم ہوا کہ انسان Ú©Ùˆ اسلامی تعلیمات سے آگاہی Ú©Û’ ساتھ ساتھ دل Ú©Ùˆ بھی تندرست، روشنی سے منور اور پاک Ùˆ صاف رکھنا ہو گا جب ہی یہ انسان دنیا Ú©ÛŒ زندگی اور آخرت Ú©ÛŒ دائمی زندگی میں کامیابی Ú©ÛŒ دولت سے سرفراز ہو گا۔

    دل Ú©ÙˆÚ©Ù† چیزوں سے پاک وصاف رکھا جائے اس بارے میں اللہ رب العزت Ù†Û’ قرآن Ø+کیم میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اپنے ارشادات میں خوب واضØ+ فرما دیا۔ امام غزالی رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ù†Û’ اپنی کتاب اربعین میں دل Ú©ÛŒ ان بیماریوں Ú©Ùˆ ایک جگہ جمع کیا اور پھر سب سے پہلے دل Ú©ÛŒ بیماری یہ بتائی کہ دل Ú©Ùˆ Ø+رص Ùˆ لالچ سے پاک رکھنا چاہیے کیونکہ Ø+رص Ùˆ لالچ دل میں آجائے تو پھر انسان Ú©Ùˆ دو چیزوں Ú©ÛŒ طلب بہت زیادہ ہو جاتی ہے ایک مال اور دوسرا مرتبہ، جسے Ø+بّ جاہ کا نام دیا جب یہ دو باتیں انسان Ú©Û’ دل Ú©Û’ اندر آجائیں تو پھر تکبر، ریاکاری، Ø+سد، کینہ، عداوت جیسی آفتیں دل میں جمع ہو جائیں Ú¯ÛŒ جو آخرت Ùˆ دنیا کوتباہ کرنے والی ہیں اس لیے دل Ú©Ùˆ ان تمام بیماریوں سے پاک کرنا لازمی ہے۔ دل میں تکبر پیدا ہوا تو پھر دوسروں Ú©Û’ بارے میں دل میں Ø+قارت آجائے Ú¯ÛŒ اور اسی وقت انسان اللہ تعالیٰ Ú©Û’ نزدیک ناپسندیدہ شخص بن جاتا ہے‘ دل میں ریاکاری، دکھلاوا آگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اسے چھوٹا شرک قرار دیا‘ Ø+سد پیدا ہوا تو فرمایا کہ Ø+سد نیکیوں Ú©Ùˆ اس طرØ+ کھا جاتا ہے جس طرØ+ Ø¢Ú¯ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Ùˆ کھا جاتی ہے لہٰذا جب دل سے ان تمام بیماریوں Ú©Ùˆ صاف کر لیا جائے تو اس Ú©Û’ ساتھ ان خوبیوں سے دل Ú©Ùˆ آراستہ اور منور کیا جائے

    جس Ú©ÛŒ تعلیم اللہ تعالیٰ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ دی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا جب انسان کوئی گناہ کرتا ہے تو اس Ú©Û’ دل پر ایک سیاہ داغ Ù¾Ú‘ جاتا ہے پھر جب وہ توبہ کرتا ہے تو داغ دھل کر دل صاف ہو جاتا ہے اور اگر گناہ کرتا رہے توبہ نہ کرے تو دل داغ پڑتے پڑتے سیاہ ہو جاتا ہے اب ذہن میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ گناہ تو بار بار انسان کرتا رہتا ہے تو پھر بار بار توبہ کرنا Ú©Ú†Ú¾ عجیب سا لگتا ہے جب انسان سے گناہ ہونا ہی ہے تو پھر توبہ کا کیا فائدہ؟ جب بھی ذہن میں یہ خیال آئے تو سوچئے تو سہی انسان نئے اور صاف ستھرے Ú©Ù¾Ú‘Û’ آج پہنے پھر جب میلے ہو جائیں Ú¯Û’ تو انہی Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ دھلوا کر پہن لیں Ú¯Û’ پھر میلے ہوں Ú¯Û’ تو پھر دھلوالیں Ú¯Û’ تو جب ان Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ù†Û’ میلا ہونا ہی ہے تو پھر بار بار دھلوانے Ú©ÛŒ کیا ضرورت ہے۔ میلا ہونے دیا جائے۔ جب بالکل خراب ہو جائیں تو ضائع کر دیا جائے Ø+الانکہ کوئی سمجھ دار انسان ایسا نہیں کرتا۔

    بالکل اسی طرØ+ انسان کا دل اگر اللہ Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©ÛŒ وجہ سے میلا ہو جائے تو اسے بھی بار بار صاف کر لیا جائے ورنہ یہ دل بھی اگر اس قدر میلا ہو گیا تو پورے انسانی نظام Ú©ÛŒ خرابی کا سبب بن جائے گا اور توبہ Ú©ÛŒ توفیق جب ہوتی ہے جبکہ دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور ڈر موجود ہو پھر اس دل Ú©Û’ اندر صبر Ú©ÛŒ دولت ہو جس سے وہ دل پر آنے والی مصیبتوں Ú©Ùˆ بخوشی جھیل سکے اور جب نعمتوں سے زندگی آرام سے گزرنے Ù„Ú¯Û’ تو یہ انسان اب دل Ú©Û’ اندر شکر جیسی نعمت پیدا کرے‘ جب بھلائی کرنے Ù„Ú¯Û’ تو دل Ú©Û’ اندر خلوص Ú©Ùˆ خوب اچھی طرØ+ سنبھال کر رکھے کہیں ریا کاری نہ آجائے کہیں Ø+قارت اور دل آزاری نہ آجائے اور جتنی نعمتیں ملیں ان پر قناعت ہو‘ مزید نعمتوں Ú©Û’ لیے اللہ پر توکل رکھتے ہوئے دن رات کوشش Ùˆ Ù…Ø+نت میں لگا رہے‘ لیکن دل میں دنیا Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت اور Ø+رص جگہ نہ بنا سکیں۔ اسلام دنیا سے دور رہنے Ú©ÛŒ تعلیم نہیں دیتا اور نہ دنیا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ چھاڑ کر جنگلوں میں نکلنے Ú©ÛŒ تعلیم دیتا ہے‘ انسان اور دنیا میں کس قسم کا تعلق ہونا چاہیے؟ امام غزالی رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ù†Û’ اØ+یاء العلوم میں بڑی خوبصورت مثال دی فرمایا کہ دنیا اور انسان کا تعلق اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ کشتی اور پانی کا تعلق‘ کشتی بغیر پانی Ú©Û’ بالکل بے کار ہے اس Ú©ÛŒ صلاØ+یت پانی Ú©Û’ بغیر ظاہر نہیں ہو سکتی اسی طرØ+ انسان Ú©ÛŒ صلاØ+یتیں بھی بغیر دنیا Ú©Û’ بیکار ہیں البتہ ایک اØ+تیاط Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ وہ پانی کشتی Ú©Û’ اندر نہ داخل ہونے پائے بس یہ کشتی پانی Ú©Û’ اوپر چلتی رہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے منزل تک پہنچ جائے لیکن اگر وہ پانی کشتی Ú©Û’ اندر داخل ہو گیا تو یہ کشتی ڈوب جائے گی، فرمایا کہ اسی طرØ+ انسان دنیا اور اس Ú©ÛŒ چیزوں سے فائدہ اٹھاتا رہے لیکن اس دنیا Ú©Ùˆ اپنے دل Ú©Û’ اندر نہ آنے دے اگر یہ دل Ú©Û’ اندر آگئی تو پھر فلاØ+ Ùˆ کامیابی Ú©ÛŒ منزل تک پہنچنا انسان Ú©Û’ لیے بہت مشکل ہو جائے گا۔

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا’’ دل Ú©Ùˆ بھی لوہے Ú©ÛŒ طرØ+ زنگ Ù„Ú¯ جاتا ہے اور اس زنگ کا علاج تلاوت قرآن Ø+کیم اور موت کا دھیان ہے‘‘۔

    ارشاد باری تعالیٰ ہے’’ دل کو سکون اللہ کی یاد ہی سے نصیب ہوتا ہے ‘‘۔آخر میںہم بھی وہی دعا زبان پر لاتے ہیں جو دل کی صفائی کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی:

    ’’اے اللہ میرے دل کو غلطیوں اور گناہوں سے ایسا صاف فرما دے جیسے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔‘

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+اف


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+اف

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+اف

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+اف

    Good Post
    Behtreen Janaab.....

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکیزہ دل پورے جسم Ú©Û’ صØ+ÛŒØ+ ہونے کا ضامن ہے تØ+ریر : مولانا Ø+اف

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post
    Behtreen Janaab.....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •